وہ شہر جو نوکیا نے بنایا۔۔۔

3

جب موبائل فون کمپنی نوکیا پر زوال آیا تو فن لینڈ کے شہر اولو کے لوگوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنا ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا وسیع تجربہ دیگر شعبوں میں استعمال کر کے دوبارہ اپنے شہر کی معیشت بحال کر لی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.