افریقی غلام عورت جو بعد میں ملکہ کہلائی

1

نینی افریقی ملک گھانا کے قبیلے اسانتے میں پیدا ہوئیں۔ انھیں غلام بنا کر جمیکا لے جایا گیا، جہاں وہ غلاموں کی رہنما بنیں اور ملکہ نینی کے نام سے شہرت پائی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.