’جان کی بجائے کام بند کرنے کی دھمکی کافی‘

2

کچھ عرصہ پہلے اگر آپ کسی صحافی سے پوچھتے کہ ریڈ لائن کیا ہے تو وہ فوج اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا ضرور ذکر کرتا۔ گذشتہ سوا سال کے دوران یہ ریڈ لائن مسلسل کھسکتی اور شکنجہ کستا چلا گیا ہے۔ پڑھیے سینسر شپ سیریز میں شاہ زیب جیلانی کی تحریر۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.