پرومیں روایتی بیل دوڑ ،12 افراد زخمی

4

پرو میں روایتی بیل دوڑ کے دوران 12 افراد بیلوں کے نیچے آکر اور سینگ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

پرو میں بیلوں کی دوڑ کا سالانہ میلہ منعقد کیا گیا جس میں شہری،بپھرے بیلوں کے آگے بھاگتے رہے ۔

دوڑ میں اپنی جان بچاتے ہوئے 12 افراد بیلوں کی زد میں آئے جن میں سے بعض بیلوں کے نیچے کچلے گئے جبکہ بعض لوگ بیلوں کے سینگ لگنے سے زخمی ہوئے ۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.