چین: روبوٹ کے ذریعے ہوم ڈلیوری سروس شروع

6

کسی کے گھر سامان پہنچانے کی ٹینشن اب نو ٹینشن بن گئی، چین میں روبوٹ کے ذریعے ہوم ڈلیوری سروس کا آغاز ہو گیا ۔

چین میں ہوم ڈلیوری روبوٹ بآسانی سامان پہنچا رہا ہے، صارفین اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے روبوٹ کو ان لاک کرکے اپنا سامان حاصل کر سکتے ہیں۔

روبوٹ 9کلو تک وزن اٹھا سکتا ہے، اس میں نصب لاؤڈ اسپیکر اور مائیکرو فون کے ذریعے لوگ اس سے گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.