برطانوی اپوزیشن لیڈر کا ٹیریزامے سے استعفے کا مطالبہ

8

برطانیہ میں تین ماہ میں تین دہشت گرد حملوں کے بعد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے وزیر اعظم ٹیریزا مے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹیریزا مے جب وزیر داخلہ تھیں تو انہوں نے انگلینڈ اور ویلز میں پولیس کی تعداد میں 20 ہزار کی کمی کی تھی۔

پولیس اہلکاروں کی تعدادمیں کمی پر متعدد بار سوالات پر ٹریزا مے نے کوئی جواب نہیں دیا تھا۔ لندن میں حالیہ دھماکوں کے بعد جیرمی کوربن کہتے ہیں کہ ٹیریزامے مستعفی ہو جائیں کیونکہ بہت سے ذمےدار افراد ٹیریزا مے کے ریکارڈ سے بہت پریشان ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.